Blog

  • بحیرۂ مردار کو مردار کیوں کہتے ہیں؟
    بحیرۂ مردار کو مردار کیوں کہتے ہیں؟اس میں اتنا نمک کہاں سے آیا؟ زمین پر سب سے نیچی جگہ بحیرۂ مردار (Dead Sea) کا ساحل ہے۔ عربی میں اسے البحر المیت کہا جاتا ہے۔ یہ سطح سمندر سے یہ 430 اعشاریہ پانچ میٹر (1412 فٹ) نیچے ہے۔صدیوں پہلے وجود میں آنے والا بحیرۂ مردار، دنیا…
  • Seerat un Nabi  4 (SAW)
    وفات سے 3 روز قبل جبکہحضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمام المومنینحضرت میمونہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے گھر تشریف فرما تھے، ارشاد فرمایا کہ“میری بیویوں کو جمع کرو۔” تمام ازواج مطہراتجمع ہو گئیں۔توحضور اکرمصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےدریافت فرمایا:کیا تم سبمجھے اجازت دیتی ہوکہبیماری کے دنمیںعائشہ (رضی اللہ عنہا) کے ہاں گزار…
  • Quran ik Zinda Mojza
    سائنسں دانوں کہنا ھے کہ لوہااس زمین اور نظام شمسی کا حصہ نہیں ھے۔کیونکہ لوھے کے پیدا ہونے کے لئے ایک خاص درجہ حرارت کی ضرورت ھوتی ھے جو ہمارے نظام شمسی کے اندر بھی موجود نہیں۔ لوہا صرف سوپر نووا supernova کی صورت میں ھی بن سکتا ھے۔ یعنی جب کوئی سورج سے کئی…
  • روداد سفر گلگت بلتستان
    گلگت بالتستان 3 ڈویژنز اور 14 اضلاع پر مشتمل پاکستان کے شمال میں واقع ایک علاقہ ہے جسے سیاسیات کی زبان میں خود مختار علاقہ Autonomous Region کہتے ہیں۔ گلگت بالتستان کا کل رقبہ 72491مربع کلومیٹر اور آبادی تقریبآ 23 لاکھ ہے۔ دنیا کی 14 بلند ترین پہاڑوں میں 5 گلگت بالتستان میں واقع ہیں۔…

Create your free account today!